قومی خبریں

عمران خان: آج تیسرا خط آرمی چیف کو بھجوانے کا فیصلہ

عمران خان نے آج تیسرا کھلا خط آرمی چیف کو بھجوائے جانے کا فیصلہ کیا ہے

عمران خان: آج تیسرا خط آرمی چیف کو بھجوانے کا فیصلہ۔ 

فیصل چوہدری نے کہا کہ عمران خان کا خط ریفارمز،پالیسیوں سے جمہوریت کو نقصان سمیت 6 نکات پر مشتمل ہوگا۔ عمران خان نے تیسرے خط سے متعلق نکات نوٹ کروا کے ہدایات دیں۔ خط میں الیکشن فراڈ کے ذریعے اقلیت کو اکثریت پر ترجیح دینے کا معاملہ اٹھایا ہے۔ خط میں کہا گیا کہ منی لانڈرز کو اقتدار میں بٹھایا گیا ہے۔ دہشتگردی رول آف لاء نہ ہونے کی وجہ سے بڑھ رہی ہے۔ 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے ہیں۔ 20 ارب ڈالر کا سرمایہ ملک سے باہر چلا گیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان: عمران خان کے خط پر ریمارکس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button