قومی خبریں

بات چیت طاقتور حلقوں سے ہو گی: اعظم سواتی

رہنماء اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بات چیت حکومت سے نہیں طاقت ور حلقوں سے ہوگی۔

بات چیت طاقتور حلقوں سے ہو گی

اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک میں پارلیمنٹ اور آئین و قانون کی بالادستی ختم ہو چکی جبکہ الیکشن کمیشن کو بہت پہلے کا ہی ختم کر دیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ 40 سال سے ملک کو لوٹنے والے اس کو ٹھیک نہیں کر سکتے۔

اختر مینگل،اچکزئی، عمران خان سے ملاقات کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button