تازہ ترین

سیاستدان اکٹھے ہوئے ہیں تو سمجھداری دکھائیں گے: یاسمین راشد

سیاستدان اکٹھے ہوئے ہیں تو سمجھداری دکھائیں گے، پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ امید رکھتے ہیں سیاستدان اکٹھے ہوئے ہیں تو سمجھداری کی بات کریں گے۔

لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماے لیے سب سے اہم جمہوریت ہے اور جمہوریت احتجاج کا حق دیتی ہے۔

انسانی حقوق کی پامالی پر دوسرے بیان دیں گے، صاحبزدہ حامد رضا

یاسمین راشد نے کہا کہ ہمای کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے صرف ہماے کارکنوں کو رہا کیا جائے، عمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button