بین الاقوامیتازہ ترین

24 گھنٹوں میں 21 اسرائیلی ٹینک تباہ کردیئے، حزب اللّٰہ

حزب اللّٰہ نے 24 گھنٹوں میں 21 اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، جبکہ اسرائیل نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

86 / 100 SEO Score

اسرائیلی ٹینک24 گھنٹوں میں 21 اسرائیلی ٹینک تباہ کردیئے، حزب اللّٰہ

سفارتی کوششوں کے باوجود مشرقِ وسطیٰ میں جنگ اور حملوں کی شدت برقرار ہے۔

 اسرائیل نے تہران پر شدید بمباری کی، قم اور اُرومی شہر میں بھی رہائشی عمارتوں پر حملے کیے، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، کم از کم 13 افراد شہید ہو گئے جبکہ ملبے میں زخمیوں کی تلاش جاری ہے۔

اسرائیلی ٹینکایران نے اسرائیل اور مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اہداف پر حملے کیے، پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ملٹی وار ہیڈ ہتھیاروں اور ڈرونز سے اسرائیلی شہر اشدود میں آئل اسٹوریج ٹینک اور ڈپو پر حملے کیے گئے۔

 کویت کے علی السالم، العدیری، امارات کے الظفرہ بیسز اور بحرین کے شیخ عیسیٰ بیس کو نشانہ بنایا گیا ہے، لبنانی سرحدی دیہات میں اسرائیلی فوج کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ حزب اللّٰہ کا کہنا  ہے کہ ہم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 اسرائیلی ٹینک تباہ کر دہیے ہیں۔

اسرائیلی ٹینک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button