بین الاقوامی

بنگلادیش: بس دریا میں گرنے سے 18 مسافر جاں بحق

بنگلادیش میں دریائے پدما میں بس گرنے سے کم از کم 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔

84 / 100 SEO Score

1567999 4279378 02 updatesبنگلادیش: بس دریا میں گرنے سے 18 مسافر جاں بحق

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 10 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ بس راجباڑی سے ڈھاکا جا رہی تھی جس میں تقریباً 50 مسافر سوار تھے۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس فیری پر سوار ہونے کے دوران اپنا توازن کھو بیٹھی اور دریا میں جا گری۔ کچھ مسافر تیر کر دریا کے کنارے پر پہنچ گئے۔

بس دریا میں

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button