کھیل

محسن نقوی کا قومی ٹیم کیلئے خصوصی پیغام،سری لنکاسے اظہارِتشکر

آج پر امن پاکستان کے ساتھ ہمارے مخلص دوست سری لنکا اور کرکٹ کی بھی جیت ہوئی ہے:چیئرمین پی سی بی

66 / 100 SEO Score

917932 55504484 محسن نقوی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کے لیے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج پر امن پاکستان کے ساتھ ہمارے مخلص دوست سری لنکا اور کرکٹ کی بھی جیت ہوئی ہے۔ ویلڈن گرین شرٹس، تھینک یو سری لنکا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم،فخر زمان اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم دوسرا ون ڈے سیریز جیتی۔ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔شائقین کرکٹ نے سری لنکن ٹیم کو پوری طرح سپورٹ کیا ۔

917935 15604604

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button