بین الاقوامی

امریکہ نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، صدر وینزویلا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا کہنا ہے کہ امریکا ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، جنگ ہونے نہیں دیں گے۔

83 / 100 SEO Score

نئی جنگامریکہ نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، صدر وینزویلا

نکولس مادورو نے امریکہ کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز کیریبین بھیجنے کے  بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جنگ ہونے نہیں دیں گے۔

کولمبین صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی پابندیوں پر ردعمل میں کہا کہ ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا اور کبھی گھٹنے نہیں ٹیکوں گا۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کی غیرقانونی سرگرمیوں کے الزام پر امریکہ نے کولمبین صدر پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

چین پر امریکہ کا سائبر حملہ

نئی جنگ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button