تازہ ترینبین الاقوامی

ترکیہ: کشتی الٹ گئی، 14 افراد ہلاک

ترکیہ: تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 14 افراد ہلاک

84 / 100 SEO Score

کشتیاستنبول: ترکیہ میں تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

ترک حکام نے بتایا ہے کہ ترکیہ کے ایک ریزورٹ کے قریب بحیرۂ ایجیئن میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ترک حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی کششتی پر 18 افراد سوار تھے جن میں سے 2 کو بچا لیا گیا ہے۔

کشتیترک حکام کے مطابق  واقعے میں 2 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ ان کی حالت کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔

چین و امریکہ کے مابین کردار کے لیے تیار ہیں، پاکستان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button