بین الاقوامی
معزز بھارتی سیاح: کھانا پرس میں نہ رکھیں
بھارتی سیاحوں کے نام سوئس ہوٹل کا جاری ہونے والا خاص پیغام اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔

معزز بھارتی سیاح: کھانا پرس میں نہ رکھیں
بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح نے سوئٹزرلینڈ کے سفر کے دوران ایک ہوٹل میں اپنے قیام کے تجربے کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
گبر نامی صارف نے ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہوٹل کا ناشتے کا بوفے وہ جگہ ہے جہاں لوگوں کی حقیقت سامنے آتی ہے۔









