بین الاقوامی

امریکہ: فنڈنگ بل نہ منظور، شٹ ڈاؤن کا خدشہ

حکومتی فنڈنگ سے متعلق بل امریکی سینیٹ سے منظور نہ کرایا جاسکا جس کی وجہ سے امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خدشہ بڑھ گیا۔

83 / 100 SEO Score

فنڈنگامریکہ: فنڈنگ بل نہ منظور، شٹ ڈاؤن کا خدشہ

امریکہ کے ایوان نمائندگان اور سینیٹ دونوں ہی پر صدر ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کا کنٹرول ہے مگر سو رکنی سینیٹ میں بل منظور کرانے کیلئے اسے ساٹھ ووٹ درکار ہیں جبکہ حکمراں جماعت کے پاس صرف تریپن ووٹ ہیں۔

ڈیموکریٹک فنڈنگ بل سینیٹ پہلے ہی مسترد کرچکی ہے جس کی حمایت میں سنتالیس اور مخالفت میں تریپن ووٹ پڑے تھے۔

اس کے بعد ری پبلکنز کی جانب سے پیش بل پر ووٹنگ ہوئی مگر پانچ ووٹوں کی کمی کے سبب یہ بل بھی مسترد کردیا گیا۔  رینڈ پال واحد ری پبلکن ہیں جنہوں نے اپنی پارٹی کے بل کیخلاف ووٹ دیا۔

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو 5 سال قید کی سزا

فنڈنگ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button