جرم و سزا
اوکاڑہ: پسند کی شادی، بھائی کی فائرنگ سے 2 بہنیں جاں بحق
اوکاڑہ کے علاقے منڈی احمد آباد میں بھائی کی مبینہ فائرنگ سے 2 بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔


اوکاڑہ: پسند کی شادی، بھائی کی فائرنگ سے 2 بہنیں جاں بحق
پولیس کے مطابق ملزم نے مرضی کی شادی کرنے والی بہن پر فائرنگ کی، دوسری بہن بچانے آئی تو اس پر بھی فائرنگ کردی۔
ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔







