تازہ ترینبین الاقوامی

ایران میں گیس دھماکا، 6 افراد جاں بحق

ایران کے شہر اہواز میں ایک رہائشی عمارت میں گیس کے دھماکے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

82 / 100 SEO Score

ایراندھماکا کے شہر اہواز میں ایک رہائشی عمارت میں گیس کے دھماکے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 

ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا ہونے کے نتیجے میں پوری عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ قریبی علاقے میں بھی نقصان پہنچا۔

حکام نے تاحال مزید تفصیلات جاری نہیں کیں تاہم کہا گیا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اسلام کوٹ میں ڈینگی کیسز کی شرح 50 فیصد سے تجاوز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button