قومی خبریں

معروف اداکار انور علی انتقال کرگئے

معروف اداکار انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نے انتقال کی تصدیق کردی۔

83 / 100 SEO Score

معروف اداکار انور علی انتقال کرگئےانور علی

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انور پھیپھڑوں، گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے، ان کی عمر 71 سال تھی۔

ان کو طبیعت خراب ہونے پر  گزشتہ روز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، ان  کی نماز جنازہ کل نماز ظہر کے بعد ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر ادا کی جائے گی۔ انور نے اسٹیج اور ٹی وی پر بے شمار ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

کامیڈین اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے

انور علی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button