کامیڈین اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے

کامیڈین اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے جاوید کوڈو بلڈ پریشر، شوگر سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا اور جنرل ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے بے شمار فلموں، سٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا۔ وہ اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے مقبول تھے۔ تین بیٹے اور بیوہ کو سوگواران میں چھوڑا ہے۔ فلم اور … کامیڈین اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے پڑھنا جاری رکھیں