بین الاقوامی

حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

اسرائیلی حملوں کے جواب میں یمن کے حوثیوں نے اتوار کو اسرائیل پر میزائل حملہ کیا۔ 

83 / 100 SEO Score
حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہحوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق پہلے اسرائیل نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں پاور پلانٹ پر حملہ کیا تھا۔

حوثیوں کا اسرائیل نواز جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button