جرم و سزا

لوئر دیر: بھابھی سمیت 2 افراد قتل کرکے ملزم فرار

84 / 100 SEO Score

لوئر دیر: بھاوج سمیت 2 افراد قتل کرکے ملزم فرار

بھابھی
فائل فوٹو

لوئر دیر کے علاقے کوٹکی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بھاوج سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے مقتولہ کی بیٹی بھی زخمی ہوگئی جبکہ ملزم اپنے ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا۔

بھابھی سمیت 2 افراد قتل

پولیس کا کہنا ہے کہ کوٹکی میں خاتون اور ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکے اپنی بھابھی اور ایک شخص کو قتل کردیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پانچوں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم،1 جاں بحق 3 زخمی 

بھابھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button