جرم و سزا

کراچی: گھر سے کئی روز پرانی لاش برآمد

کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں گھر سے کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔

83 / 100 SEO Score

کراچی: کئی روز پرانی لاش برآمد

گھر سے کئی روز پرانیریسکیو حکام کے مطابق اسکیم 33 سعدی ٹاؤن میں گھر سے کئی روز پرانی لاش ملی جس کی شناخت 50 سالہ ظفر کے نام سے ہوئی تاہم وجہ موت معلوم نہیں ہوسکی۔

گھر سے کئی روز پرانی

ریسکیو حکام نے بتایا کہ متوفی ظفر گھر میں اکیلا رہتا تھا، واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد متوفی کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے اور شواہد اکٹھا کیے جارہے ہیں۔

میہڑ:دادو کینال تیسرے نوجوان کی لاش 18 گھنٹے بعد مل گئی

 

گھر سے کئی روز پرانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button