جرم و سزا

جیکب آباد: سسر بہو کا قاتل نکلا

جیکب آباد میں مبینہ طور پر سسر کی فائرنگ سے بہو جاں بحق ہو گئی۔

83 / 100 SEO Score

جیکب آباد: سسر بہو کا قاتل نکلاسسر بہو کا قاتل

پولیس کے مطابق جیکب آباد کے گوٹھ جعفر بلیدی میں مبینہ طور پر سسر نے فائرنگ کر کے اپنی بہو کو قتل کر دیا جبکہ فائرنگ سے ایک نوجوان بھی زخمی ہوا ہے۔

سسر بہو کا قاتل

پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا جبکہ لاش اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گيا۔  پولیس نے تفتیش کا آغاز کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

ملتان: حاملہ بہو کا گلا کاٹ دیا

 

سسر بہو کا قاتل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button