بین الاقوامی

انڈونیشیا: کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور 43 لاپتہ

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور 43 لاپتہ ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

انڈونیشیا: کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور 43 لاپتہکشتی ڈوبنے سے

خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے کا شکار کشتی انڈونیشیا کے جاوا جزیرے کے بنیوانگی ساحل سے بالی جارہی تھی۔

کشتی ڈوبنے سے

ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں 65 افراد سوار تھے، 20 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

پولیس کے مطابق نو کشتیوں کی مدد سے لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے، اونچی لہروں کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔

قدرتی آفات کے لیے ڈرون خریدیں گے، خیبر پختونخوا

 

 

کشتی ڈوبنے سے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button