صنعت وتجارت

معیشت بہتر ہو رہی ہے : محمد اورنگزیب

وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، رواں مالی سال ٹیکس ٹو جی ڈی پی 8.8 فیصد تھی جو 30 جون تک 10.4 فیصد ہو جائے گی۔

83 / 100 SEO Score

معیشت بہتر ہو رہی ہے : محمد اورنگزیبمعیشت بہتر ہو رہی ہے

قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ایف بی آر میں اصلاحات جاری ہیں جن کا مقصد شفافیت لانا، ٹیکس چوری اور کرپشن کا خاتمہ ہے۔

وفاقی اخراجات پر اپوزیشن لیڈر کی تنقید کے جواب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ وفاقی اخراجات میں ماضی کی نسبت 2 فیصد کمی کی گئی ہے۔

معیشت بہتر ہو رہی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں وزیراعظم اسمبلی آنے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرتے تھے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وفاقی پی ایس ڈی پی ایک ٹریلین روپے ہے، صوبوں کو ملا لیا جائے تو کل رقم تقریباً 4 ٹریلین بنتی ہے، اگر شفاف طریقے سے ترجیحی بنیادوں پر منصوبوں پر کام کیا جائے تو یہ رقم کافی ہے۔

محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اجلاس کیلئے امریکا روانہ

معیشت بہتر ہو رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button