بین الاقوامی

امریکی جارحیت پر مزاحمت ہمارا حق ہے ، ایرانی وزارت خارجہ

امریکی جارحیت پر مزاحمت ہمارا حق ہے ، ایرانی وزارت خارجہ نے بیان جاری کردیا۔

85 / 100 SEO Score

امریکی جارحیت پر ردعمل ہمارا حق ہے ، ایرانی وزارت خارجہامریکی جارحیت پر مزاحمت ہمارا حق

ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران امریکی جارحیت کے خلاف مزاحمت کو اپنا حق سمجھتا ہے، دنیا کو بھولنا نہیں چاہیے کہ امریکہ نے سفارتی عمل کے دوران یہ جنگ شروع کی ہے۔ اس جارحیت کے سامنے خاموشی نے دنیا کو بڑے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔

امریکی جارحیت پر مزاحمت ہمارا حقامریکی جارحیت پر مزاحمت ہمارا حق

 ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکہ بھی شامل ہو گیا ہے۔ امریکا نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر دیا ہے اور امریکی موقف کے مطابق فردو ایٹمی تنصیب مکمل طور پر تباہ کر دی گئی ہے۔

 

ایران: خیبر شکن میزائل کا پہلی مرتبہ استعمال

 

 

 

امریکی جارحیت پر مزاحمت ہمارا حق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button