بین الاقوامی
ایران پر حملوں سے جنگ کا آغاز ہوگیا، حوثی گروپ
تنظیم انصار اللّٰہ نے بیان دیا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں سے جنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔

ایران پر حملوں سے جنگ کا آغاز ہوگیا، حوثی گروپ
محمد الفرح نے کہا کہ واضح ہو گیا کہ ٹرمپ دشمنی ہی چاہتے ہیں ناکہ جنگ کا جلد خاتمہ ہو۔ ایران کی جوہری تنصیب کو تباہ کرنا جنگ کا خاتمہ نہیں اب ایک نیا آغاز ہے۔ مار کے بھاگ جانے کا وقت ختم ہو چکا ہے۔
ایران پر حملوں سے جنگ
حوثیوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے میں اسرائیل کا ساتھ دیا تو وہ بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں پر حملہ کریں گے۔