بین الاقوامی
ایران پر پابندیاں، 20 ادارے، 5 افراد اور 3 جہاز شامل
امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔ انسداد دہشتگردی کی پابندیوں میں ایران کے 20 ادارے، 5 افراد اور 3 جہاز شامل ہیں۔

ایران کو پھر پابند کرنے کی کوشش، 20 ادارے، 5 افراد اور 3 جہاز شامل
امریکہ نے ایران پر مزید رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔ انسداد دہشتگردی کی پابندیوں میں ایران کے 20 ادارے، 5 افراد اور 3 جہاز شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں کے شکار افراد میں سے متعدد ایران کی پاسداران انقلاب سے منسلک ہیں۔
ایران پر پابندیاں
واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ایران پر نئی پابندیاں امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے عائد کی ہیں۔