بین الاقوامی

24 گھنٹوں میں 67 فلسطینی شہید، 221 زخمی کیے

24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 67 فلسطینی شہید اور 221 زخمی ہوئے ہیں۔

82 / 100 SEO Score

24 گھنٹوں میں 67 شہری شہید، 221 زخمی کیےفلسطینی شہید

عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں امدادی ٹیموں نے تباہ شدہ ملبوں سے 2 شہیدوں کی لاشیں برآمد کر لیں۔

وزارت صحت کے مطابق  18 مارچ کو جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی فوج کے حملوں میں 5 ہزار 401 شہری شہید اور 18 ہزار 60 زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینی شہید

وزارت صحت کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی فوجی حملوں میں 55 ہزار 706 شہری شہید اور1 لاکھ 30 ہزار 101 زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ:حماس رہنما سمیت 40 سے زائد فلسطینی شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button