بین الاقوامی
ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل پر رحم نہ کرنے کا فیصلہ
آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر رحم نہ کرنے کا عہد کر لیا۔

ایرانی راہنما کا اسرائیل پر رحم نہ کرنے کا فیصلہ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی راہنماہ نے اپنے انگریزی زبان کے آفیشل اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دہشت گرد صیہونی حکومت کو سخت جواب دینے کا عزم کیا۔
ایرانی سپریم لیڈر
انہوں نے پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم دہشت گرد صیہونی حکومت کو سخت جواب دیں گے۔