بین الاقوامی

روس اور شمالی کوریا ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل کے خلاف حملوں میں روس اور شمالی کوریا کے ایران کو مدد فراہم کرنے کے شواہد ملے ہیں۔

83 / 100 SEO Score

روس اور شمالی کوریا ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپروس اور شمالی کوریا

 انہوں نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بلکل قریب ہے، ایران کے جوہری پروگرام مسئلے کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ایران رضاکارانہ طور پر اپنے جوہری توانائی پروگرام سے دستبردار ہو جائے۔

روس اور شمالی کوریا

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ دی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ انہوں نے ایران سے کہا تھا کہ نیوکلیئر ڈیل پر دستخط کر دیں، انہیں ایسا کرنا چاہیے تھا۔ روس اور شمالی کوریا

انہوں نے مزید کہا کہ انسانوں جانوں کا ضیاع شرم کی بات ہے، ایران کسی صورت نیوکلیئر ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا۔

https://mashriqurdu.com/%d8%a7%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%ac%d9%86%da%af%db%8c-%d8%ac%db%81%d8%a7%d8%b2/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button