بین الاقوامی
جدید ڈرونز اسرائیل کے خلاف استعمال ہوں گے، ایران
ائرو اسپیس فورس ایران نے اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

جدید ڈرونز اسرائیل کے خلاف استعمال ہوں گے، ایران
شاہد 107 نامی یہ جدید خود کار طیارے اہداف پر خودکش حملوں کیلئے استعمال کیے جائیں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان میں ایسا انجن نصب کیا گیا ہے جس کی مدد سے یہ پندرہ سو کلو میٹر بلندی پر پرواز کرسکتے ہیں۔
جدید ڈرونز
ایک سو سات جیسا ہی ایک حال ہی میں اسرائیل کے ائرو تھری ائر ڈیفنس میزائل نظام کی جانب بڑھتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ایران نے اب سے کچھ دیر پہلے اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کردیا ہے۔