بین الاقوامی

اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل اور ڈرونز سے حملے، 14 ہلاک

گزشتہ رات اور آج صبح ایران کی طرف سے اسرائیل پر کیے جانے والے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی۔

84 / 100 SEO Score

اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل اور ڈرونز سے حملے، 14 ہلاکہائپرسونک میزائل اور ڈرونز سے حملے

عرب میڈیا کے مطابق ایران نے رات اور صبح اسرائیل پر حملوں میں ہائپر سونک میزائل اور ہائبرڈ ڈرونز استعمال کیے تھے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر کے ایک نئی سرخ لائن عبور کرلی ہے۔

ہائپرسونک میزائل اور ڈرونز سے حملے

تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل ایٹمی تنصیبات پر حملے کر رہا ہے۔ اسرائیل کے توانائی کے ڈھانچوں پر حملے جنگ کو خلیجِ فارس تک لے آئے ہیں۔ہائپرسونک میزائل اور ڈرونز سے حملے

انہوں نے کہا کہ اسرائیل پر جوابی حملہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق اپنے دفاع میں کیا۔ ایران نے اسرائیل کے فوجی اور اقتصادی اہداف کو نشانہ بنایا۔ ایران پر اسرائیلی حملے امریکا کی آشیرباد کے بغیر ناممکن تھے۔

حیفہ ریفائنری تباہ، ایران نے 100 سے ہائپر سونک میزائل داغے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button