بین الاقوامی
ملائشیا:بس حادثہ، 15 افراد ہلاک، 33 زخمی
ملائشیا میں بس حادثے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 33 زخمی ہیں۔

بس حادثہ، 15 افراد ہلاک، 33 زخمی.
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثے میں مرنے والوں میں 14طالب علم شامل ہیں، بس میں یونیورسٹی طالبعلم سوار تھے۔
ملائشیا:بس حادثہ
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بس یونیورسٹی کیمپس آتے ہوئے منی وین سے ٹکرا گئی تھی۔