قومی خبریں

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں توسیع

جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور کے 2 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 9 اپریل تک توسیع۔

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں توسیع۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے کیس کی سماعت کی۔ شاہ محمود قریشی کو آج جیل سے لا کر عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ ان کا ریمانڈ پیپر عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے مقدمات کا ریکارڈ اور تفتیشی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔

ڈیڑھ سال سے جیلوں میں ہیں، معافی کی بھیک نہیں مانگتے مگر انصاف تو کرو، شاہ محمود قریشی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button