قومی خبریں

26 ویں آئینی ترمیم کا کیس لائیو نشر کیا جائے،حامد خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر حامد خان نے مطالبہ ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس کو لائیو نشر کیا جائے۔

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر حامد خان نے مطالبہ ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس کو لائیو نشر کیا جائے۔

حامد خان نے لاہور ہائی کورٹ بار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 26 ویں ترمیم کے کیس کی 16 رکنی ججز بنچ کے سامنے سماعت ہونے چاہیے اور عدالتی کارروائی لائیو نشر ہونی چاہیے۔

جسٹس منصور علی شاہ:جوڈیشل روٹ بنانے کی تجویز

اُنہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی سپریم کورٹ کی کارروائی لائیو نشر کی جاتی رہی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ ملٹری کورٹس میں صرف فوجیوں کے ٹرائل ہو سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button