قومی خبریں

26 معطل ارکان پنجاب اسمبلی: نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع

پنجاب اسمبلی کے 26 معطل ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع کر دی گئی۔

86 / 100 SEO Score

26 معطل ارکان پنجاب اسمبلی: نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع26 معطل ارکان پنجاب اسمبلی

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی حکام کا تیار کیا گیا ریفرنس سپیکر کو موصول ہو گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 26 معطل ارکان کو مؤقف پیش کرنے کا موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریفرنسز پر سماعت 11 جولائی کو صبح 11 بجے اسپیکر چیمبر میں ہو گی۔

26 معطل ارکان پنجاب اسمبلی26 معطل ارکان پنجاب اسمبلی

سپیکر پنجاب اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپیکر آئین کے تحت 30 روز میں نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ کرنے کے پابند ہیں، آئین کے آرٹیکل 10 اے کے تحت معطل ارکان اسمبلی کو موقع دیا جا رہا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ تمام ارکان کو آئینی دائرہ کار میں مکمل دفاع کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

دفعہ 62، 63 کا مخالف ہوں: سپیکر پنجاب اسمبلی

26 معطل ارکان پنجاب اسمبلی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button