قومی خبریں
190 ملین پاؤنڈ کیس، جلد سماعت کی درخواستیں دائر کردی گئیں
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی جلد سماعت کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردیں۔

190 ملین پاؤنڈ کیس، جلد سماعت کی درخواستیں دائر کردی گئیں
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت سزا معطلی کی دونوں درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ نیب کیس لٹکانے کے لیے بار بار التواء مانگ رہا ہے۔
190 ملین پاؤنڈ کیس
یقین دہانی کے باوجود سزا معطلی کی درخواستیں جلد مقرر نہیں ہوئیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔
القادر ٹرسٹ کیس،جرم کا عنصر نہیں،فوری روکا جائے، فیصل چوہدری