جرم و سزاعلاقائی

لاہور:جال میں پھنسانے والی خواتین، پولیس اہلکار سمیت گرفتار

لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت سے جال میں پھنسانے والی خواتین، پولیس اہلکار اور دیگر 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

لاہور:جال میں پھنسانے والی خواتین، پولیس اہلکار سمیت گرفتار

ملزمان میں خواتین بھی شامل ہیں جو لڑکوں سے دوستی کر کے ملنے کیلئے بلاتی تھیں۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزمان لڑکوں پر تشدد اور نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے تھے۔

ملتان: گھر کے باہر سے 3 سالہ بچہ اغواء

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button