قومی خبریں

ہڑتال کامیاب قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے:نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہڑتال نے ثابت کیا قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔

ہڑتال کامیاب قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے:نعیم الرحمٰن

لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، ریاستی دہشت گردی میں اسرائیل اور بھارت پیش پیش ہیں۔ پاکستان عالمی سطح پر کشمیریوں کا مقدمہ لڑے، پاکستان کی بنیادی ذمے داری ہے کہ وہ کشمیریوں کا مقدمہ لڑے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پہلگام واقعے پر بھارت کا ڈرامہ دنیا کو پتہ چل گیا ہے، بھارت ہر کچھ عرصے کے بعد ڈرامہ کرتا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ بھارت اکیلے ختم نہیں کر سکتا، ورلڈ بینک ضامن ہے۔

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی: حافظ نعیم الرحمٰن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button