قومی خبریں

پنجاب: پانی ضائع کرنے پر 10 ہزار جرمانہ

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے گھر اور گاڑیاں دھو کر پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم دے دیا گیا۔

پنجاب: گھریلو پانی ضائع کرنے پر 10 ہزار جرمانہ

اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے خلاف درخواستوں کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔

عدالت نے خلاف ورزی پر پیٹرول پمپس کو 1 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا۔

واسا کے سینئر لیگل ایڈوائزر سمیت محکمۂ ماحولیات افسران سمیت دیگر محکموں کے افسران بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

پتنگ باز 50 ہزار، دوسری مرتبہ 1 لاکھ جرمانہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button