جرم و سزا
گوجرانوالہ: بزرگ کا مبینہ تشدد سے قتل
گوجرانوالہ میں بزرگ شہری کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کر دیا گیا۔

گوجرانوالہ: بزرگ کا مبینہ تشدد سے قتل
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے قتل کے بعد لاش کو جلا دیا۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے، تفتیشی افسر کے مطابق ملزم جلد گرفتار کر لیں گے۔ دوسری جانب بزرگ شہری کے قتل پر اہل علاقہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔