قومی خبریں

کے پی کے: حالیہ بارش اور سیلاب کے باعث 13 افراد جاں بحق، 3 زخمی

86 / 100 SEO Score

کے پی کے: حالیہ بارش اور سیلاب کے باعث 13 افراد جاں بحق، 3 زخمیحالیہ بارش اور سیلاب کے باعث 13 افراد جاں بحق

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کے پی میں گزشتہ دو روز میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔

حالیہ بارش اور سیلاب کے باعث 13 افراد جاں بحقحالیہ بارش اور سیلاب کے باعث 13 افراد جاں بحق

پی ڈی ایم اے کے مطابق 2 روز میں بارش اور سیلاب کے باعث 13 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارش اور سیلاب سے 19 گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ 17 گھر جزوی اور 2 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 25 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

بابوسر میں پھنسے سیاحوں کو بچا لیا گیا

حالیہ بارش اور سیلاب کے باعث 13 افراد جاں بحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button