قومی خبریں

جعفر ایكسپریس: ٹرین ڈرائیور امجد زندہ ہے

جعفر ایكسپریس کا ڈرائیور امجد یاسین زندہ ہے، فون پر اپنے بھائی اور برادر نسبتیوں کو خیریت کی اطلاع دے دی

جعفر ایكسپریس: ٹرین ڈرائیور امجد زندہ ہے

جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین کا آبائی چک 17 چھانگا مانگا میں واقع ہے۔ امجد یاسین نے اپنے بچ نکلنے کی خبر فون پر کوئٹہ میں اپنے بھائی عامر کو اور برادرنسبتیوں کو دی۔ ڈرائیور امجد یاسین نے بتایا کہ وہ بالکل خیریت سے ہے اور معجزانہ طور دہشت گردوں سے بچ نکلا ہے۔ امجد یاسین کے بھائی اور بہنویوں نے بھی تصدیق کی ہے کہ امجد یاسین بالکل ٹھیک ہے۔

جعفر ایکسپریس:دہشتگردوں کیخلاف آپریشن آخری مراحل میں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button