قومی خبریں

پی ٹی آئی کمیٹیوں سے استعفے واپس لے، ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ استعفوں کے معاملے پر کوئی جلد بازی نہیں، اس پر مشاورت ہوگی، کوشش کریں گے یہ کمیٹیوں سے استعفے واپس لیں۔

83 / 100 SEO Score
پی ٹی آئی کمیٹیوں سے استعفے واپس لے، ایاز صادق
کمیٹیوں
مشرق اردو، کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی  قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں پر کیا فیصلہ ہوگا؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے اسپیکر ایاز صادق  نے کہا کہ ابھی سب کے استعفے نہیں آئے، چند ہی مجھ تک پہنچے ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ استعفوں کے معاملے پر کوئی جلد بازی نہیں، ہم اراکین اسمبلی کو کہتے ہیں پارلیمان میں مثبت کردار ادا کریں۔

ایاز صادق نے کہا کہ ارکان کو کہیں گے کہ وہ استعفے نہیں دیں، تمام فیصلے مکمل مشاورت سے ہوں گے۔

مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا وقت تبدیل

کمیٹیوں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button