قومی خبریں
وزیرِ مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان، بلال اظہر کیانی کو مل گیا
وزیراعظم شہباز شریف نے بلال اظہر کیانی کو وزیرِ مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا۔

سٹیٹ منسٹر برائے خزانہ کا اضافی قلمدان، بلال اظہر کیانی کو مل گیا

بلال اظہر کیانی کو ایک اور قلمدان مل گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلال اظہر کیانی کو وزیرِ مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا۔
وزیرِ مملکت برائے خزانہ
کابینہ ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق یہ تقرری فوری طور پر مؤثر ہوگی۔ واضح رہے کہ بلال اظہر کیانی پہلے ہی سٹیٹ منسٹر برائے ریلوے اور وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ ہیں۔