قومی خبریں
کل کاشتکاروں کا احتجاج ہو گا: لیاقت بلوچ
لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف صوبوں کی شکایات کا ازالہ کریں۔

کل کاشتکاروں کا احتجاج ہو گا: لیاقت بلوچ
نائب امیرِ جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ کوئی صوبہ کسی صوبے کا پانی چوری نہ کرے۔ رہنما جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ 15 اپریل کو پنجاب میں گندم کے بحران پر کاشت کار احتجاج کریں گے۔