قومی خبریں
القادر ٹرسٹ: 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت منسوخ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سماعت منسوخ کر دی۔

190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت منسوخ
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں قائم مقام چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ میں سزا معطلی درخواستیں مقرر تھیں۔ جسٹس محمد آصف کے چھٹی پر ہونے کے باعث کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔
القادر ٹرسٹ
عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر آج سماعت نہیں ہو سکے گی۔