جرم و سزا
کراچی: موت بانٹتے ٹینکر، ایک اور جان گئی
کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر نے ایک اور شخص کی جان لے لی۔

کراچی: موت بانٹتے ٹینکر، ایک اور جان گئی
جیل چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل افراد نے جیل چورنگی پل پر ٹینکرز کو آگ لگا دی۔