قومی خبریں

کراچی: سحر و افطار میں گیس کی بندش

کراچی: اکثر علاقوں میں سحر و افطار میں گیس کی بندش کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

کراچی: سحر و افطار میں گیس کی بندش

 شہریوں کا کہنا ہے کہ گارڈن کے علاقے میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے گیس مکمل بند ہے۔ سحری و افطار کے وقت بھی گیس نہیں آتی۔ سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ شکایت باوجود سنوائی نیہں۔

لیاقت آباد، بی ایریا، لیاقت آباد چار نمبر، فیڈرل کیپٹل ایریا، نارتھ ناظم آباد متاثرہ علاقے ہیں۔ نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی ون، فائیو ڈی میں بھی گیس کی فراہمی بند ہے۔ کیماڑی کے اطراف میں گیس کی فراہمی معطل ہے۔ سوئی گیس ترجمان نے بندش کی تردید کی ہے۔ کہاکہ 95 فیصد علاقوں میں گیس دی جا رہی ہے، 5 فیصد علاقوں میں شکایات ہیں۔

پھول نگر:سوئی گیس بلوں میں ہوشربا اضافہ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button