قومی خبریں
کراچی: جماعتِ اسلامی جمعہ کو احتجاج کرئے گی
امیرِ منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی میں حکومت نام نظر نہیں آتی، جمعے کو احتجاج کریں گے۔

کراچی: جماعتِ اسلامی جمعہ کو احتجاج کرئے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہیوی ٹریفک کے حادثات سے متعلق پٹیشن دائر کی ہے۔ حادثات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔ امیرِ نے کہا کہ روڈ سیفٹی قانون پر عمل درآمد نہیں ہو رہا۔ ایک طرف اوور لوڈنگ ہے تو دوسری جانب ناتجربہ کار ڈرائیور۔ شہر سے ٹینکر مافیا کا خاتمہ کب ہو گا؟ کسی کو علم نہیں۔ شہری ٹیکس بھی دیں اور پھر بھی پانی بھی خرید کر پیئیں۔ جمعے کو شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کریں گے۔