قومی خبریں

کراچی: بجلی 4.84 روپے سستی ہونے کا امکان

کراچی کے صارفین کے لیے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 4 روپے 84 پیسے سستی ہونے کا امکان

کراچی: بجلی 4.84 روپے سستی ہونے کا امکان۔ کے الیکٹرک نے جنوری 2025ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی مانگی ہے۔

ماہانہ ایڈجسٹمنٹ: بجلی کی قیمت میں کمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button