جرم و سزا

لاہور: 9 سالہ بھتیجے سے بدفعلی اور قتل، چچا گرفتار

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں 9 سالہ بچے سے بدفعلی اور قتل کا معمہ حل ہوگیا۔

لاہور: 9 سالہ بھتیجے سے بدفعلی اور قتل، چچا گرفتار

9 سال کے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بچے کو اس کے چچا نے بدفعلی کے بعد قتل کیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم نے 9 سال کے بھتیجے کو زیادتی کے بعد رسی کا پھندا ڈال کرقتل کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کو بے دردی سے قتل کیا اور لاش ملنے سے لے کر تدفین تک تمام کارروائی میں گھر والوں کےساتھ ساتھ رہا۔

لاہور:5 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کا معاملہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button