کھیل

چیمپئنز ٹرافی: فائنل میں سیاسی نعرہ پر جرمانہ و قید

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل دبئی پولیس کا بیان سامنے آگیا جس کے مطابق دبئی سٹیڈیم میں شائقین کھیلوں کے قوانین کی مکمل پاسداری کریں۔

چیمپئنز ٹرافی: فائنل میں سیاسی نعرہ پر جرمانہ و قید

سپورٹس قوانین کی خلاف ورزی پر 1 سے 3 ماہ کی قید 3 لاکھ 80 ہزار سے 22 لاکھ 85 ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔

 آتشبازی، نسل پرستی اور سیاسی سرگرمیاں برداشت نہیں کی جائیں گی۔ کھلاڑیوں اور شائقین پر چیزیں پھینکنے پر 7 لاکھ 61 ہزار سے 22 لاکھ 85 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔

دبئی: سیاسی نعرے، بینرز، پوسٹرز پر پابندی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button