کھیل
چیمپئنز ٹرافی: بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دبئی سے پاکستان پہنچ گئی۔

چیمپئنز ٹرافی: بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
بنگلادیش کی ٹیم اپنا اگلا میچ 24 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گی۔ آخری گروپ میچ 27 فروری کو پاکستان کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش کو پہلے میچ میں بھارت سے شکست ہوئی ہے۔